آٹھراء کے لئے مفید نسخہ جات

دوران حمل رحم میں دردزہ کی طرح کے درد اٹھتے ہیں ۔ جن سے حمل ضائع کرنے کا خطرہ ہو تو

مفید دوا :

سبائنا            30             Sabina

اس دوران کیساتھ رحم میں حرکت اور نیچے کی طرف دباؤ ہوتا ہے۔جو سبائنا کی علامت ہیان دردوں کا جنسی اعضائکی خارش سے تعلق ہوتا ہے۔اگر جنسی اعضاء میں خارش ہو اوردردرحم کی طرف منتقل ہوں تو سبائنا اس کا علاج ہے۔یہ دردایک جگہ نہیں ٹھہرتی۔ ان کی حڑکت نیچے سے اوپر کی طرف مسلسل جاری رہتی ہے۔