آٹھراء کے لئے مفید نسخہ جات

عورت کا حمل ساقط ہو جائے اور رحم دائیں بائیں ڈھک جائے۔نیز سامنے اور پیچھے سے دباؤ محسوس ہو

ہیلونیس             200-30                   Hellonias

ہیلونیس رحم کے اعضاء کو طاقت دے کراسے واپس اپنی اصل حالت کی طرف لوٹا دیتی ہے