دوران حمل مختلف تکالیف
حمل کو دوران خصوصاً آخری دنوں میں حاملہ کو تشنج ہو جائے
اگر مریضہ کو ہمیشہ ٹھنڈسے آرام آتا ہو اور گرمیسے تکلیف بڑھتی ہو تو
مفید نسخہ :
ایپس 1000 Apis
بیلا ڈونا 1000 Belladonna
ایکونائیٹ 1000 Aconite
ملاکردس پندرہ منٹ کے وقفہ سے تین خوراکیں
۔اگر تکلیف ٹھنڈ سے بڑھے تو
کار آمد دوا :
میگ فاس 6x Mag Phos