دوران حمل مختلف تکالیف

حمل کے دوران دل کی کمزوری میں مفید دوا

ارجنٹم نائیٹریکم              30               Argent. Nit

ارجنٹم نائیٹریکم میں حمل کے دوران پیدا ہونے والی دل کی کمزوری پائی جاتی ہے۔ جن میں حمل کے دوران بو جھ پڑنے سے اضافہ ہوتا ہے۔ اور یہ تکلیف سارے حمل کے زمانہ میں رہتی ہے۔ یہ تکلیف جسمانی حرکت اور جزباتی ہونے سے بڑھ جاتی ہے