دوران حمل مختلف تکالیف

اگر جنین کو پوزیشن غلط ہو مثلاً سر کی بجائے پیٹھ نیچے کی طرف ہو تو مفید نسخہ

پلسٹیلا          200        Pulsatilla

چنددن روزانہ ایک خوراک۔چند گعلیاں فی خوراک یا ایک دو قطرے ایک گھونٹ پانی میں ملا کر۔اگر ہفتہ دس سن کے اندر فائدہ نہ ہو تو

کولو فائیلم          200 ملا کر       Caulophllum

کاسٹیکم          200 ملا کر           Causticum

ملا کر حسب طریق بالا۔یا

کولو فائیلم       200 ملا کر         Caulophllum

آرنیکا          200 ملا کر           Arnica

اگر پلسٹیلا سینے سے بھی بچہ کو پوزیشن درست نہ ہو تو اگر کوئی دوا کام آسکتی ہے تو وہ کولو فائیلم ہے جسے200 طاقت میں آرنیکا کے ساتھ ملا کر دینے سے بسا اوقات جنین کی حالت درست ہو جاتی ہے۔ اگر ایک دو ہفتہ تک ہفتہ میں دو تین بار دینے سے کوئی فائدہ نہ ہو تو غالباً اس کا علاج صرف جراحی سے ہو سکے گا