دوران حمل مختلف تکالیف

دوران حمل قبض کا رحجان بڑھ جاتا ہو تو

مفید دوا :   

سیپیا             30           Sepia

دوران حمل قبض کا رحجان بڑھ جانے کی وجہ سے فضلہ خارج کرنے کی طاقت کم ہوجاتی ہے ایسی عورت وضع حمل کے وقت محسوس کرتی ہے۔سیپیا کی علامتیں ہو تو اس کے دینے سے بچہ کی پیدائش میں سہولت ہوتی ہے۔اگر یہ مددنہ کرے تو کولوفائیلم یا جلسیمیم بھی کام آسکتی ہے۔