دوران حمل مختلف تکالیف

حمل کے دوران گردوں میں احتجاع خون ہو جاتا ہو،دونوں طرف شدید جلن محسوس ہوتی ہو جو بیرونی جلد پر بھی محسوس کی جاسکتی ہو۔مریض بیرونی طور پر درد کی لکیروں کا خاکہ اپنی انگلی سے کھینچ سکتا ہو

ناقابل فراموش دوا :

ہیلونیس         30        Helonias  

ایسے مریضوں کے پیشاپ میں بعض دفعہ البیومن بھی خارج ہوتی ہے۔