دوران حمل مختلف تکالیف

دوران حمل چھاتیاں سکڑ جائیں اور دودھ نہ بنے اور ماں بچے کو دودگ نہ پلا سکے تو ٹانگوں میں ٹخنوں کے گرد سوجن نمایاں ہوتی ہے

مفید دوا :

آرم میٹ            30             Aurum Met

آرم میٹ کا مریض بظاہر اپنی ذات میں گم، مایوس اور پژ مردہ دکھائی دیتا ہے۔ اس کی اکثر بیماریاں ذہنی تکالیف کے نتیجہ میں پیدا ہوتی ہیں۔ذہن پر پڑنے والے اثرات جسمانی بیماریوں میں تبدیل ہو جاتے ہوں۔اس دو میں سب سے اہم نکتہ یہ ہے کہ ایسا مریض اپنی ذات کا عتماد کھونے لگتا ہے۔ہر وقت اپنے آپ کو ملامت کرتا ہے۔ خودکو بیکار اور ناکارہ وجود سمجھتا ہے