دوران حمل متلی ، قے اورا لٹیاں
حمل کی متلی جس کے ساتھ قے کا رحجان نہ ہوتا ہو
مفید دوا :
لیک ڈیف 200-30 Lac Def
مشابہ دوا :
اپیکاک 200 Ipecac
لیک ڈیف میں متلی کے ساتھ قے کا رحجان نہیں ہوتا ۔ اور قے شاذ کو طور پرہوتی ہے ۔اس لحاظ سے یہ اپیکاک کا مشابہ ہے ۔ مگر اپیکاک میں قے کا رحجان نسبتاً زیادہ ہوتا ہے۔