دوران حمل متلی ، قے اورا لٹیاں
حمل کی متلی : عورت کو دودھ سے نفرت نہ ہو لیکن اسے دوران حمل دودھ ہضم نہ ہوتا ہوتو اسکی حمل کی متلی کے لئے
مفید دوا :
لیک ڈیف 200-30 Lac Def
لیک ڈیف کی مریضہ کا موٹاپے کی طرف میلان ہوتا ہے اور جسم ٹھنڈا رہتا ہے۔
دوران حمل بچہ پیٹ میں فوت ہو جائے۔