وضع حمل کے عوارض

دردیں شروع ہونے کے بعد وضع حمل میں سہولت پیدا کرنے کے لئے بہترین نسخہ

میگنیشیا فاس           6x ملاکر            Mag.Phos

کالی فاس            6x ملاکر                Kali.Phos

دونوں کی کچھ کچھ ٹکیاں پانی میں گھول کر گھونٹ گھونٹ پیلائیں تو وضع حمل بہت سہولت سے ہو جاتی ہے۔
عورت وضع حمل کے وقت دقت محسوس کرتی ہو۔کیونکہ عضلات کی بالا رادہ حرکت میں کمزوری پیدا ہو جاتی ہے اور پوری طاقت سے بچہ کو باہر دھکیلنے کی صلاحیت نہیں رہتی