وضع حمل کے عوارض

تسہیل ولادت :اگر بچے کی پیدائش میں روک پیدا ہو رہی ہو اور دردیں جس انداز میں اٹھنی چاہئیں ویسے انداز میں نہ اٹھ رہی ہوں۔

کمرکے نچلے حصہ میں درد ہو اور درد کی لہریں ایک مقام پر نمایاں طور پر اکٹھی ہو کر دائیں بائیں رانوں میں پھیل جائیں تو

مفید دوا :

کالی کارب              30                  Kali.Carb