وضع حمل کے عوارض

بچہ پیدائش کے وقت دردیں رحم کی طرف منتقل ہونے کی بجائے دونوں رانوں کے خطوط پر اتریں اور رحم کی گردن میں تشنج ہو تو بہتریں دوا ئیں۔

کولو فائیلم           200-30                Caulophyllum

سیکیل کار          200-30               Secale Cor

سکیل کار بھی فم رحم کے تشنج کو دوا ہے لیکن اس کا تشنج کو فائیلم کے تشنج سے بہت زیادہ سخت ہوتا ہے۔ اور سکیل کی دوسری علامتیں اسے کولوفائیلم سے وضع طور پر جدا کر دیتی ہیں۔ اگر ایسی تکلیف سکیل کار کے غلط استعمال سے پیدا ہو تو اس کے توڑنے کو طور پر کولو فائیلم کام آسکتی ہے