وضع حمل کے بعد کے عوارض
پیدائش کے بعد انفیکشن اور پرسوتی بخار کیلئے مفید نسخہ
پائیروجینم 200 ملاکر Pyrogenium
سلفر 200 ملاکر Sulphur
کالی فاس 6x Kali Phos
کالی فاس 6x بھی اچھا کام کرتی ہے۔
سلفر اور پائیروجینم دونوں 200 طاقت میں ملا کر حسب ضرورت بخار ٹوٹنے تک دن میں تین بار اور ٹوٹنے کے بعد چند دن روزانہ ایک بار دیتے رہیں تو بہترین علاج ہے۔
اگر پیدائش کے بعد پرسوتی بخار ہو جائے تو سلفر اور پائیروجینم ملاکر دینے سے بہت فائدہ ہوتا ہے۔لیکن اگر وضع حمل سے پہلے آرنیکا ۱۰۰۰دے دی جائے تو غالباً ان دواؤں کی ضرورت ہی پیش نہیں آتی ہے۔ان دونوں دواؤں کے ساتھ ملا کر بھی دے سکتے ہیں۔