وضع حمل کے بعد کے عوارض
وضع حمل کے بعد عورتوں کا پیشاب رک جائے
اولین دوا :
کاسٹیکم 200 Causticum
بہت مؤثر دوا :
کاسٹیکم 200 ملا کر
آرنیکا 200ملا کر Arnica
اگر اس اس سے دائدہ نہ ہوتا ہو تو ہائیوسیمس Hyoscyamus 200
ہا ئیوسیمس پیشاب کی نالیون کی انفیکشن اور سوزش میں مفید ہے