رحم کی تکالیف
بیضۃ الرحم میں ڈنک دار درد ہوں اور جلن کا احساس ہو۔
حیض کا خون مقدار میں بہت زیادہ،پیٹ میں درد لیکوریا یا جورات کو زیادہ ہو جائے،چھیلنے والا مواد ہو ۔ صبح کے وقت متلی کا رحجان ، پیشاب کرنے کے بعد خارش اور جلن جسے ٹھنڈے پانی سے دوھونے سے آرام ہو تو ان عمومی علامات میں بہت مفید دوا :
مرکسال Merc.Sal 30