رحم کی تکالیف
رحم کی اندرونی جھلیوں کو سوزش کے لئے
مفید دوا :
رسٹاکس 200-30 Rhustox
عین ممکن ہے یہ بیماری کو جلد پر نکال دے
مفید نسخہ :
سلفر 200 ملا کر Sulphur
پائیر و جینم 200 ملا کر Pyrogenium
ان دواؤں کو رسٹاکس کے ساتھ ادل بدل کر دیں تو خدا کے فضل سے بعض مریضوں کو مکمل شفاء ہو جاتی ہے۔