رحم کی تکالیف
عورتوں کے بیضہ الرحم کی تکلیفوں میں بہت مفید دوائیں
لیکیس 200 Lachesis
لائیکو پو ڈیم 200 Lycopodium
ٹیرینٹو لا 200-30 Tarentula
اگر بائیں بیضہ الرحم میں تکلیف کا آغاز ہو اور دائیں طرف منتقل ہو جائے تو اس میں لیکیس بہت اچھی ثابت ہوتی ہے۔
اگر دائیں بیضہ الرحم میں تکلیف ہو تو بہت مفید دوائیں
لائیکو پو ڈیم 200-30 Lycopodium
ٹیر ینٹولا 200-30 Tarentula