رحم کی تکالیف

عورتوں کی بیضہ دانیوں میں تیز اور کاٹنے والے درد ہوتے ہوں جو جوڑوں پر اثر انداز ہوتے ہوں

مفید دوائیں :

ابراٹینم               30                Abrotanum

ایسی مریضہ جس کی بیضہ دانیوں میں اس قسم کے کاٹنے والے درد ہوں اور وہ عموماً وہ جوڑوں کے درد کی بھی شکار رہے اس کے بانجھ پن میں بھی ابراٹینم بہترین ثابت ہوتی ہے۔