رحم کی تکالیف
عورتوں کے رحم میں جلن کے ساتھ ساتھ شدید خارش جو رحم کے انر جاتی ہوئی محسوس ہو
ٹیر ینٹولا 30 Tarentula
ٹیرینٹولا کی تکلیفوں میں سردی مضر ہے۔
بیضہ الرحم میں سوزش کے نتیجہ میں پیپ بننے لگے۔
مفید دوا :
سلیشیا 6x Silicea
روزانہ تین بار۔