رحم کا نیچے گرنا ، ڈھلک جانا ، باہر نکل آنا وغیرہ

بچوں کی پیدائش کے بعد رحم ڈھیلا ہو کر لٹکنے لگتا ہے

مفید دوا :

 فاسفورس          30              PhosPhorus

فاسفورس اعضاء کو اپنی جگہ لے جانے اور عضلات کو مظبوط کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے