رحم کا نیچے گرنا ، ڈھلک جانا ، باہر نکل آنا وغیرہ

رحم نیچے گر جائے یا ریڈ کی ہڈی کے عضلات ڈھیلے ہو جائیں

فوری اور مؤثر دوا

سیپیا             30              Sepia

سیپیا میں خالی پیٹ ہونے کا احساس ہوتا ہے۔ اور بہت بھوک محسوس ہوتی ہے۔ سیپیا میں بھوک اور کمزوری اس طرح محسوس ہوتے ہیں۔کھانے کے باوجود آرام نہیں ملتا۔ اگر ایسی صورت میں رحم نیچے گر جائے یا ریڈ کی ہڈی کے عضلات ڈھیلے پڑ جائیں تو سیپیا فوراً اثر دکھاتی ہے۔