رحم کا نیچے گرنا ، ڈھلک جانا ، باہر نکل آنا وغیرہ

عورت کا حم ساقط ہو جائے اور رحم دائیں بائیں ڈھلک جائے۔نیز سامنے اور پیچھے کی طرف سے دباؤ محسوس ہو۔چلے تو تکلیف بڑھییا رحم اپنی جگہ چھوڑ کردائیں یا بائیں چلا جائے تو

بہت ہی مفید دوا :

ہیلونیس              30-Q          Helonias

ہلوینس رحم کے اعضاء کو طاقت دیکر اسے واپس اپنی پہلی حالت میں پہنچا دیتی ہے