رحم میں پانی کے تھیلے۔رسولیاں ، چھوٹی چھوٹی گلٹیاں بن جانا،رحم میں انفیکشن ، زخم،رحم کا کینسر وغیرہ
رحم میں پانی کے تھیلے بن جائیں۔ جو رستے رستے ہوں اور پھٹ جائیں
ان سے لیسدار مواد بہنے لگے۔یہ کافی تکلیف دے اور بے چین کرنے والی بیماری ہے
مفید دوا :
سلیشیا 6x روزانہ تین بار Silicea