رحم میں پانی کے تھیلے۔رسولیاں ، چھوٹی چھوٹی گلٹیاں بن جانا،رحم میں انفیکشن ، زخم،رحم کا کینسر وغیرہ
رحم میں انفیکشن اور رسولیاں ہوں۔ ان سے خون جاری ہو جاتا ہو
مفید دوا :
فاسفورس 30 Phosphosrus
بعض دفعہ اس خون میں بدبو نہیں ہوتی۔کم از کم آغاز میں یہ خون بغیر بدبو کو ہوتا ہے