رحم کے زخم اور رحم کا کینسر

عورتوں کے رحم میں زخم بن جاتے ہوں اور مسلسل سیا رنگ کا خون جاری ہو

۔مہینہ میں چند دن کے لئے خون رکے تو سیاہی مائل گندے پانی کا اخراج ہو تا ہو جس میں ناقابل برداشت بو رہتی ہو۔سیا بو دار خون کے لوتھڑے نکلتے ہوں جس میں تعفن پایا جاتا ہو۔خصوصاً اگر رحم میں گینگر ین بننے کا خطرہ ہو تو ان عوارض میں۔

کارآمد دوا :

سیکیل کار           30              Secale Cor