رحم کے زخم اور رحم کا کینسر
عورتوں کے رحم اور جگر کے کینسر میں بہت مفید دوا
پیولک اری ٹینس Pulex Irritans
رحم کی اندرونی جھلیوں کی اس حد تک اصلاح کر دیتی ہے کہ گردن کی مستقل سوزش اور بیضہ دانیوں کی خرابیوں کی وجہ سے حمل نہ ٹھہرتا ہو تو اس دوا کے چند مہینے استعمال سے جو مناسب وقفوں کے ساتھ ہونا چاہئے حمل ٹھہرنے کا دشمن امکان ہو جاتا ہے۔