حیض کے عوارض

بچیاں ہر حیض سے پہلے بغیر کسی وجہ کے بے حد اداس اور مایوس ہو جاتی ہوں۔مسکرانابھول جاتی ہوں

مفید دوا :

 وریٹرم البم              30                    Veratrum Alb

ان کو اگر ویٹرم البم شفا ء دے تو مستقل شفاء ہو جاتی ہے۔ورنہ ایسی بچیوں کے مستقل ذہنی مریضہ بن جانے کا احتمال نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ۔ طبیب کو ایسی بچیوں کے علاج میں یہ علامت یاد رکھنی چاہیے کہ جن کو ویٹرم البم کی ضرورت ہو ان کو لازماً سردی بہت محسوس ہوتی ہے