حیض کے عوارض

ابتدائی دور میں سردی لگنے کی وجہ سے ایام میں بے قائدگی پیدا ہو جائے تو

کارآمد دوا :

کلکیریافاس             6x                    Calc.Phos

اگر اس ابتدائی دور میں سردی لگنے کی وجہ سے ایام میں بے قاعدگی پیدا ہو جائے تو ساری عمر کا روگ لگ جاتا ہے اور اس وقت تک پیچھا نہیں چھوڑتا جب تک کلکیریافاس نہ دی جائے