حیض بہت جلد اور مقدار میں زیادہ آنا
حیض عموماً وقت سے پہلے شروع ہو جاتا ہو۔اگر جلدی خون شروع ہو جائے تو سرخ ہوگا لیکن اگر دیر سے جاری ہوتو سیاہی مائل ہوگا۔بعض دفعہ شروع میں سرخ پھر سیاہی مائل ہو جاتا ہو۔
مفید دوا :
کلکیریافاس 6x Calc.Phos
مفید دوا :
کلکیریافاس 6x Calc.Phos