لیکوریا

بہت گرم اور جلن پیدا کرنے والا لیکوریا یا بہت زیادہ مقدار میں بہتا ہو۔مریضہ بانجھ پن کا شکار ہو جاتی ہو

بے مثل دوا : بوریکس 30 Borax بوریکس کا مزاج رکھنے والی عورتوں میں بہت گرم اور جلن پیدا کرنے والا لیکوریا بہت زیادہ مقدار میں بہتا ہے اس بیماری میں مبتلا اکثر عورتیں بانجھ پن کا شکار ہو جاتی ہیں۔جب تک ان کا علاج بوریک سے نہ کیا جائے بچہ پیدا نہیں ہوتا اس لئے اس علامت کو بانجھ پن کا علاج کرتے وقت پیش نظر رکھنا چاہئے۔بوریکس اس میں بے مثل ہے۔ بوریکس کی مریضہ کو حیض وقت سے پہلے اور بہت کثرت سے آتا ہے اس دوران پیٹ میں شدید درد ہوتا ہے جو کمر سے پیچھے تک جاتا ہے۔