پستانوں کی تکلیف

ماں کے دودھ میں کوئی ایسی کمی پائی جائے کہ بچہ صحیح رنگ میں پرورش نہ پائے یا دودھ جلد سوکھ جائے

کارآمد دوا : نیٹرم میور 30 Nat.Mur نیٹرم میور اس اندرونی زہر کو دور کرتا ہے بچے کی پرورش میں حائل ہو اور بچے کی ضرورت کے مطابق دودھ بھی بڑھاتا ہے۔