پستانوں کی تکلیف
ماں کے دودھ میں کوئی ایسی کمی پائی جائے کہ بچہ صحیح رنگ میں پرورش نہ پائے یا دودھ جلد سوکھ جائے۔
کارآمد دوا :
نیٹرم میور 30 Nat.Mur
نیٹرم میور اس اندرونی زہر کو دور کرتا ہے بچے کی پرورش میں حائل ہو اور بچے کی ضرورت کے مطابق دودھ بھی بڑھاتا ہے۔