پستانوں کی تکلیف

عورتوں میں بچوں کو دودھ پلانے کے زمانے میں کسی حادثے ، صدمہ اورذہنی دباؤ کی وجہ سے دودھ خشک ہو جائے اور اس کا دماغ پر گہرا آاثر ہو تو۔

ایگریکس            30           Agaricus

اگر عورتوں کا دودھ کم اترے یا خشک ہو جائے اور اس دوران دماغ پر بوجھ ہو تو اس کی دوا ایگریکس ہو سکتی ہے۔