سینے اور پستانوں میں گلٹیاں اور کینسر
سینے کی کینسر میں بہت مفید دوا
پروٹو آئیوڈائیڈ 100 Proto Iodide
ڈاکٹر کینٹ سینے کے کینسر کی وجہ سے پیدا ہونے والے غدود میں پروٹو آئیوڈائیڈ 100کی طاقت میں استعمال کرواتے تھے ۔ جب بھی درداٹھے اس استعمال کیا جاسکتا ہے۔ ان کے تجربہ میں آیا ہے کی انڈے کے برابر رسولی اس دوا کے استعمال سے بالکل ختم ہو گئی۔
یہ دوا دائیں طرف کی تکلیف میں زیادہ اثر دکھاتی ہے ۔ جبکہ اس کی دوسری قسم بائیں طرف کی تکلیفوں میں مفید ہے۔