عورتوں کا بانجھ پن
بانجھ پن کا تعلق بہت زیادہ بہنے والے لیکوریا سے ہو تو
یقینی دوا :
بوریکس 30 Borax
بوریکس کا مزاج رکھنے والی عورتوں میں بہت گرم اور جلن پیدا کرنے والا لیکوریا بہت زیادہ مقدار میں بہتا ہے اس بیماری میں مبتلا عورتیں اکثر بانجھ پن کا شکار ہو جاتی ہیں جب تک ان کا علاج بوریکس سے نہ کیا جائے بچہ پیدا نہیں ہوتا۔اس لئے اس علامت کا بانجھ پن کا علاج کرتے وقت پیش نظر رکھنا چاہیے۔