عورتوں کا بانجھ پن
بانجھ پن کے مریضہ کی بیضہ دانیوں میں تیز اور کاٹنے والے درد ہوں
اور وہ عموما جوڑوں کے درد کی شاکی ہو یارات کو بڑھنے والا تیز کاٹنے والا درد ہو اور اسے اسہال سے آرام ملتا ہو تو اسکے بانجھ پن کا بہترین علاج:
ابراٹینم 30 Abrotanum