عورتوں کا بانجھ پن
دائمی لیکوریا اور دائمی بانجھ پن کیلئے مفید دوا
نیٹرم کارب 30 Nat.Carb
جن عورتوں کو دائمی لیکوریا کی تکلیف ہوتی ہے ان کے بانجھ پن کے لئے بھی نیٹرم کارب مفید دوا ہے۔یہ علامت اور بھی بہت سی دواؤں میں پائی جاتی ہے لیکن نیٹرم کارب کی خاص علامت یہ ہے کی مریضہ کا مزاج ٹھنڈا ہو گا۔دائمی بانجھ پن کا شکار ہو گی اور مسلسل جاری رہنے ولا لیکوریا ہے کہ مریضہ کا مزاج ٹھنڈا ہو گا۔ اگر علامتیں اکٹھی ہو جائیں تو خدا کے فضل سے یہ دوا بانجھ پن کو دور کرنے میں بہت موثر ہے۔