عورتوں کی سن یا س کی تکلیف
سن یاس کی عمر میں عورتوں کا حیض بند ہو رہا ہو۔اس دور میں عورتوں کے چہرے اور سر پر گرمی محسوس ہوتی ہوں۔ بعض دفعہ دل پر بھی خون کا دباؤ بڑھ جاتا ہو۔
مفید دوا :
پلسٹیلا 200-30ملاکر Pulsatilla
بیلاڈونا 200-30ملا کر Belladonna
سلفر 200-30 Sulphur
اگر سلفر کی علامتیں واضح ہوں تو سلفر اکیلی ہی کافی ہے