عورتوں کی سن یا س کی تکلیف

عورتوں کو ادھر عمر میں جب حیض بند ہو نے کا وقت آئے تو بسا اوقات کئی قسم کی تکلیفیں شروع ہو جتی ہیں ۔ چہرے پر گرمی کی لہریں محسوس ہوتی ہیں ۔ اس میں دیگر دواؤں کے علاوہ۔

مفید دوا : 

کیمفر             30                Camphor

ایسی عورتیں جو کیمفر سے آرام محسوس کرتی ہیں کپڑا اتار دیں تو سخت ٹھنڈمحسوس کرتی ہیں اور کپڑا اوڑھیں تو پسینہ سے تربتر ہو جاتی ہوں