عورتوں کی سن یا س کی تکلیف

سن یاس کے زمانہ میں یعنی حیض بند ہونے کے بعد بھی خون جاری ہو جائے تو بہت مؤثر دوا

ارجٹنم          30               Argent.Met

یہ عموما دبلی پتلی اور لمبے ہاتھوں والی عورتوں کے کام آنے والی دوا ہے ۔ لیکن یہ ضروری نہیں۔نسبتاً موٹی خواتین کی بیماریاں بھی بہت مفید ثابت ہوسکتی ہے۔