ہسٹیریا اور ذہنی امراض

مریضہ اکثر نا امید اور مایوس رہتی ہو کسی سے ملنا جلنا پسند نہیں کرتی ہو۔

یا دواشت کمزور ہو جاتے ہو اور ہسٹیریا ہو جاتا ہو اس وہم کا شکار رہتی ہو کہ کچھ ہو جائے گا۔عزیزوں کے مرنے کا خوف رہتا ہو بعض نظارے دیکھتی ہو ،یہ کیفیت بڑھ کر پاگل پن میں تبدیل ہو جائے تو مفید دوائیں:

اگنیشیا                 30              Ignatia

نیٹرم میور               30            Nat.Mur

اگر ایسی مریضہ کو وقت پر اگنیشیا نہ دی جائے تو یہ کیفیت بڑھ کر پاگل پن میں بھی تبدیل ہو سکتی ہے ۔ اگر ایک دفعہ مریضہ پاگل ہو جائے تو پھر اگنیشیا کام نہیں آئے گی اسے کی بجائے نیٹرم میور بہت کام کرتی ہے۔