عورتوں کے متفرق عوارض
عورتوں اور بچیوں کے ہاتھ سے برتن گر کر ٹوٹ جاتے ہوں
مفید دوا :
ایگریکس 30 Agaricus
ایگریکس کے مریض کو اپنے اعضاء پر قابو نہیں رہتا۔اکثر عورتوں اور بچیوں کے ہاتھ سے برتن ٹوٹ جاتے ہیں،کوئی چیز پکڑی ہو تو گرفت مظبوط نہیں رہتی۔ انگلیاں خود بخود کھل جاتی ہیں