عورتوں کے متفرق عوارض

مریضہ پرلے درجے کی مکار ہوتی ہو۔ اور اپنے مکر سے بہت نقصان پہنچاسکتی ہو اکثر دھمکی آمیز الفاظ استعمال کرتی ہو

مفید دوا :

ٹیرینٹولا ہسپانیہ                  30                Tarentula Htsp

ٹیرینٹولا کا مریض مالعمول سخت پیاسا،بد مزاج ،عیار اور مکار ہوتا ہے۔خوفناک سکیمیں بنا کر بہت عیاری سے نقصان پہنچاتا ہے۔