عورتوں کے متفرق عوارض

عورتوں کی بیماریوں سے تعلق رکھنے والی مفید دوا

ایگنس کاسٹس                30              Agnus Caustus

علامات :

بچوں کی قلادت کے بعد اعصاب کمزور ہو جائیں اور لچک ختم ہو جائے۔

عضلات ڈھیلے ہو کر لٹکنے لگیں اور سکڑ کر واپس اپنی اصلی حالت میں جانے کی طاقت نہیں رکھتے ہوں۔جیسے ربڑ ڈھیلا ہو کر لٹک جاتا ہو۔

۔رحم کی نیچے گرنے کا احساس۔

حیض میں کمیآجاتی ہو

بانجھ پن پیدا ہو جاتا ہو

ازدواجی تعلقات سے نفرت ہونے لگتی ہے۔

زردی مائل لیکوریا کا اخراج ہوتا ہو

بے چینی،خوف اور مایوسی کے آثار ظاہرہونے لگتے ہوں۔

ہر وقت غمگین رہتی اور اور بعض اوقات ہسٹیریا کی علامات پیدا ہو جاتی ہوں۔

رحم میں سوزش ہوتی ہوں

ناک سے خون بہتا ہے

ایکنس کا سٹس ان سب علامات میں مفید دوا ہے