مردانہ بانجھ پن (اولاد نہ ہونا )
اولاد سے محرومی : اگر مرد کے جرثومے کمزور ہوں یا مردہ ہوں۔بے اولاد مردوں کیلئے ایک نسخہ
ٹائیفائیڈینم CM Typhoidinum
کالی فاس CM Kali Phos
زنکم میٹ CM Zincum Met
طریق استعمال:۔ پہلے مہینے نمبر ۱ کی ایک خوراک۔دوسرے مہینے نبر ۲ کی ایک خوراک۔تیسرے مہینے نمبر ۳ کی ایک خوراک۔پھراسی طرح یکے بعد دیگرے نمبر ۱ نمبر ۲ اور نمبر ۳ مہینے مہینے کے وقفہ سے لیتے رہیں اس کے ساتھ
نیٹرم میور 6x ملاکر Nat.Mur
سلیشیا 6xملاکر Silicea
روزانہ صبح نہار منہ ایک ایک خوراک یعنی دونوں کی تین ٹکیاں ملاکر چوس لیا کریں۔
اس کی ساتھ (۵) ایسڈ فاس
Q,1x Acid Phos
پانیکے گلاس میں دو قطرے ڈال کر کھانے کے ساتھ گھونٹ گھونٹ کر کے صبح ، دوپہر شام پیءں
علاوہ ازیں (۶) مرد ایک کپورا بکرے کا روزانہ کھائے۔
تین ماہ کے استعمال سے اگر مندرجہ بالا ں نسخہ سے فائدہ ہو تو درج ذیل نسخہ استعمال کر کے دیکھیں۔