مردانہ بانجھ پن (اولاد نہ ہونا )
اگر عورت کا نقص ہو اور عورت میں خون کی حدت کی علامتیں ہوں مثلاً پاؤں کے تلوئے جلتے ہوں تو عورت کے لئے مفید دوا
پلسٹیلا 200 ہفتہ وار خوراک Pulsatilla
پلسٹیلا 30 روزانہ تین بار Pulsatilla
اشوکا Q روزانہ تین بار Ashoka
خوراک : دس پندرہ گولیاں۔قطروں کی صورت میں دو قطرے ایک گھونٹ پانی میں
اگر گرمی کی بجائے عورت کا جسم سردی کا زیادہ احساس رکھتا ہو۔مثلاً
پاؤں ٹھنڈے رہتے ہوں تو حسب ذیل علاج
سلیشیا 6x روزانہ تین بار دو دو ٹکیاں ملاکر Silicea
نیٹرم میور 6x روزانہ تین بار دو دو ٹکیاں ملاکر Nat.Mur
کلکیریا فلور 6x روزانہ تین بار دو دو ٹکیاں ملاکر Calc.Fluor
اشوکا Q روزانہ تین بار Ashoka
پندرہ بیس قطرے ایک ایک گھونٹ پانی میں ملا کر مسلسل لمبا عرصہ جاری رکھیں۔
نوٹ نمبر ۱۔ نسخہ چند مہینے استعمال کیا جائے تو بعض دفعہ گرمی کی علامت سردی کی علامت میں تبدیل ہو جاتی ہیں۔لہذا ایسی صورت میں نسخہ نمبر ا چھوڑ کر نسخہ نمبر ۲ استعمال شروع کر دینا چاہیے۔
اگر اس کے برعکس صورت ہو تو نمبر۲ چھوڑ کر نمبر ۳ شروع کریں۔