مردانہ بانجھ پن (اولاد نہ ہونا )
مرد اور عورتیں اعصاب کی زودحسی کی وجہ سے اولاد سے محروم ہوں
اعصاب کی زووحسی براہ راست بانجھ پن پیدا نہیں کرتی بلکہ خصیوں میں بننے والے جرثوموں کی تکمیل نہیں ہو پاتی اور ان میں جان نہیں پڑتی اس عارضہ کی مفید دوائیں۔
کالی فاس 6x روزانہ تین بار Kali Phos
فاسفورس 3x روزانہ تین بار Phosphorus