مردانہ بانجھ پن (اولاد نہ ہونا )
مجامعت کے وقت مادہ منویہ خارج نہ ہونے کی وجہ سے بچوں کی پیدائش میں رکاوٹ
اگر مرد ور بیوی کے تعلقات ہر لحاظ سے درست ہوں۔ جرثومے صحت مند ہوں مگر مادہ منویہ خارج نہ ہو تو بعض دفعہ اس کی وجہ سے بچوں کی پیدائش رک جاتی ہے۔اس غیر معمولی علامت میں بہت اہمیت رکھنے والی۔
مفید دوا
ملی فولیم 200 Millefolium
تین دن روزانہ ایک بار پھر ہفتہ وار ایک بار۔