مردانہ کمزوری

اوائل عمر میں کی جانے والی بدافعالیوں کے نتیجہ میں کمزوری اور ناطاقتی۔

مؤثر دوا:      

ایگنس کاسٹس                30                  Agnus Castus

ایگنس کا سٹس مردانہ کمزوری میں بھی مفید دوا ہے۔اوائل عمر میں کی جانے والی بدافعالیوں کے نتیجہ میں کمزوری اور نا طاقتی کا شکار ہونے والے مریضوں کی سب کمزوریوں کو دور کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔